کوٹ_ادو_ کا فخر اور #دلیر_بیٹے


شہید اسحاق گرمانی نے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا ہمیں فخر ہے کہ کوٹ ادو کی دھرتی نے ایسے جانباز پیدا کیے ہیں ہم ان عظیم والدین کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ک
پاک فوج زندہ باد!